آسڑیلیا:دہشتگردوں کا یہودیوں کی تقریب پر حملہ،13افرادہلاک،50سے زائدزخمی ہوگئے

سڈنی(جانوڈاٹ پی کے)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں10افراد ہلاک اور12افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں2مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا۔ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ کرنے والا بھی شامل بھی جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
🚨🇦🇺 BREAKING: Identity of Bondi Beach Attacker Revealed
The attacker has been identified as Naveed Akram, an Afghan national reportedly linked to terrorist networks in Afghanistan.
This heinous act has caused over 13 deaths and left more than 50 injured. pic.twitter.com/JoDmfyMF4A
— Defence Index (@Defence_Index) December 14, 2025
فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔آسٹریلوی حکام نے بتایا کہ اتوار کو سڈنی کے بونڈی بیچ پر یہودیوں کی چھٹیوں کی تقریب کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور ایک درجن کے قریب زخمی ہو گئے۔آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے واقعے کو صدمہ اور تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہنگامی ردعمل دینے والے رضا کار جائے وقوقع موجودہیں اور لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
حملہ آور کی شناخت افغان باشندے نوید اکرم کے نام سے ہوئی ہے
Salute to this man who saved 100’s of lives in Bondi Beach, Sydney Australia 🇦🇺! He snatched the gun from terrorist!pic.twitter.com/sZoGN9PbWx
— Star Brief (@StarBrief) December 14, 2025



