لاہور،دھند کے باعث باراتیوں کی ویگن نہر میں جاگری،ایک باراتی جاں بحق،11زخمی،3کی حالت تشویشناک

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تیز رفتاری نے ایک اور زندگی کا چراغ گل کردیا، کینال روڈ پر باراتیوں سے بھری ویگن حادثے کا شکار ہوگئی،تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور ویگن پر قابو نہ رکھا سکا اور نہر میں جا گری،ایک باراتی جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد کی حالت تشویشناک ہے،جاں بحق شہری کی شناخت پچپن سالہ حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button