ایس ایس پی عبدالله  میمن نے ضلع تھرپارکر کا چارج سنبھال لیا، پولیس دستے کی سلامی

تھرپارکر(رپورٹ : میندھرو کاجھروی)ایس ایس پی تھرپاکر عبدالله  میمن صاحب نے ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔

ایس ایس پی تھرپارکر عبدالله  میمن کو ایس ایس پی آفیس تھرپارکر آمد پر چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

جبکہ ایس ایس پی نے آفیس کے دستے سے تعارف وصول کیا اور ہاتھ ملایا، جس کے بعد آفیس پہنچ کر آفیس کا جائزہ لیا۔

مزید خبریں

Back to top button