جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ ہوا ہے۔

 دونوں رہنماوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا،جنوبی کورین وزیرخارجہ نے خطے میں کشیدگی میں کمی پر روز دیا۔

جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ نے اپیل کی کہ ایران آبنائے ہرمز کی گزرگاہ کو مکمل فعال کرے،آبنائے ہرمز میں پھنسے  جہازوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے

مزید خبریں

Back to top button