کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر افضل خان کی پہلے راؤنڈ میں شاندار فتح

لندن(جانوڈاٹ پی کے)کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستانی باکسرافضل خان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر لی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق 65 کلوگرام کیٹگری میں افضل خان نے سیچیلیس کے جوانی بوسین کو 0-5 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔
دوسری جانب سوٸمنگ مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے دونوں سوٸمرز کا سفر تمام تمام ہو گیا۔



