شیخوپورہ واقعہ:تھیٹر انتظامیہ کے خلاف مزید کارروائی کا حکم،ملزم گرفتار

شیخپورہ(جانوڈاٹ  پی کے)شیخپورہ میں دوران ڈرامہ تھیٹر میں خاتون اداکارہ کو تھیٹر مارنے کا واقعہ،سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی نے ای ڈی پکار سے رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق  پنجاب آرٹس کونسل نے مقامی تھیٹر مالک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

سیکرٹری اطلاعات پنجاب نے تھیٹر انتظامیہ کے خلاف مزید ایکشن کی ہدایت کردی ہے۔،سیکرٹری انفارمیشن پنجاب کا کہنا ہے اداکاروں کو تحفظ فراہم کرنا تھیٹر انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،خاتون اداکارہ کو تھیٹر مارنے والا شخص گرفتار ہوچکا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HideSide magazine (@hidesidemagazine)

مزید خبریں

Back to top button