پی آئی اے سے متعلق بیان پردل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتا ہوں، ذاکر نائیک

کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان ائیر لائنز سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ گورنر سندھ یہ واقعہ مجھے پھر یاد دلا دیا جب کہ سوشل میڈیا پر بھی مجھ پر کافی دباو¿ تھا۔ میں امن پھیلاتا ہوں، پی آئی سے سے متعلق میری بات سے پاکستانی بھائیوں کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتا ہوں۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مزید کہا کہ ہمارا اصل مقصد جنت کے پاسپورٹ کا حصول ہے دنیاوی پاسپورٹ نہیں۔

مزید خبریں

Back to top button