نیوزی لینڈ نے26کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا

کرائسٹ چرچ(جانوڈاٹ پی کے)نیوزی لینڈ نے26کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا،انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کین ولیمسن کو سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہوگئے۔ٹام بلینڈل،مائیکل بریس ویل،مارک چیپمین،ڈیون کانوے،جیکب ڈفی سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنےوالے کھلاڑیوں میں شامل ہیں،کین ولیم سن کو سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہ کیا گیا۔ول اورورکے،گلین فلپس،رچن رویندرا، مچل سینٹنر، بین سئیرز،نیتھن سمتھ،بلئیر ٹکنر،ول ینگ بھی سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button