امریکی ویمنز فٹبال ٹیم نے برازیلین ٹیم کو 0-1گول سے شکست دیدی

 واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا کی وومنز فٹ بال ٹیم نے فورٹالیزا میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں برازیل کی وومنز ٹیم کو 0-1 سے شکست دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کھیلا تاہم امریکا نے ایک اہم موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گول اسکور کیا۔برازیل کی ٹیم نے اگرچہ زبردست اسٹریٹیجی اپناتے ہوئے گول کرنے کی کوشش کی لیکن امریکی ٹیم نے تمام کوششیں ناکام بنا دیں۔یہ مقابلہ دونوں کے لیے بین الاقوامی ٹیموں کی تیاری کا اہم حصہ ہے۔ ماہرین کے مطابق میچ میں دونوں طرف سے اعلیٰ معیار کا فٹبال میچ دیکھنے کو ملا جبکہ امریکہ نے اپنی منظم دفاعی حکمتِ عملی کی بدولت کامیابی حاصل کی۔

مزید خبریں

Back to top button