عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی

لندن(جانوڈاٹ پی کے)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.46 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 92.25 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 0.73 سینٹس کمی کے بعد 88.17 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔



