نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا ’آرسنل تھیم‘ عید لباس سوشل میڈیا پر وائرل

نیو یارک(جانوڈاٹ پی کے)نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی کے عید کے لباس کا منفرد ڈیزائن توجہ کا مرکز بن گیا۔

نیو یارک میں عید کی نماز میں ظہران ممدانی نے روایتی لباس کے بجائے آرسنل فٹ بال کلب کے لوگو اور رنگوں پر مبنی جبہ زیب تن کیا۔

سوشل میڈیا پر عوام نے ظہران ممدانی کے لباس کو آرسنل جبہ قرار دے دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button