پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کی ٹیم کو 73 رنز سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری ویمن انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی ٹیم کو کامیابی کے لئے 254 رنزکا ہدف دیا۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button