وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،بیرونی دورے پر بریفنگ دی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کامیاب سہ ملکی دورے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی.وزیر داخلہ محسن نقوی نے موجودہ صورتحال اور حالیہ دوروں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا۔
لاہور: 18 اپریل 2026.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی.
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کامیاب سہ ملکی دورے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی. وزیر داخلہ محسن نقوی نے موجودہ صورتحال اور حالیہ دوروں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا. pic.twitter.com/n8OTcSwoBJ
— Prime Minister's Office (@PakPMO) April 18, 2026



