حکومت اور فیلڈ مارشل کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیصل کریم

کوہاٹ(جانوڈاٹ پی کے) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

عظیم باغ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت دنیا کی نظریں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر جمی ہوئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دوست تو دوست دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا ہے، پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔

مزید خبریں

Back to top button