ایران کا اعلیٰ سطح وفد آج وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کرےگا، ایرانی خبرایجنسی

تہران (ویب ڈیسک)ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ایران کا اعلیٰ سطح وفد آج وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کرےگا، ایران کی شرائط تسلیم کی گئیں تو مذاکرات آج سہ پہر شروع ہوں گے۔

مزید خبریں

Back to top button