الائیڈ بینک لمیٹڈ کی جانب سے سندھ کی ثقافت اور ورثہ پر مبنی شائع کردہ کتاب صوبائی وزیر تعلیم کو پیش

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)الائیڈ بینک لمیٹڈ کی جانب سے سندھ کی ثقافت اور ورثہ پر مبنی شائع کردہ کتاب کا تحفہ صوبائی وزیر تعلیم سندھ کے حوالے کیا گیا۔

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات

ہیڈ بزنس ساؤتھ-I (سندھ و بلوچستان) حسن مصطفیٰ کی قیادت میں آنے والے وفد میں الائیڈ بینک کے ریجنل ہیڈ بزنس عامر یوسف اور برانچ منیجر ایف ٹی سی برانچ، کراچی سلیم سرور بھٹو شامل تھے۔

سید سردار علی شاہ نے الائیڈ بینک کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سندھ کی ثقافتی ورثہ کو کتاب کی شکل میں محفوظ بنانا  کر سندھ سے محبت کا ثبوت دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button