وزیر اعظم شہبازشریف کا بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ،اسلام آبادمذاکرات پر اعتماد میں لیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے امریکا ایران جنگ بندی اور اسلام آباد معاہدے سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مؤثر سفارت کاری پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے افراد کی کاوشوں کو سراہا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بہترین سفارتی حکمت عملی کی بدولت دنیا پر ایک عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا،

مزید خبریں

Back to top button