ایرانی قیادت ختم،صدر ٹرمپ نے ایران کو تاریخی شکست دے کر تاریخ رقم کردی،امریکی وزیرجنگ کا دعویٰ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی،ایران کو تاریخی شکست دی ہے،ایران پر منگل کی رات800حملے کئے،دفاعی نظام مکمل تباہ کردیا،

ایران کی فضائیہ مکمل طور پر تباہ کردی،ایران کے پاس اب صرف بینکرز سسٹم ہی رہ گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تمام ایرانی قیادت کو ختم کردیا،ایران اب دوبارہ ہتھیار نہیں بنا سکے گا،14گھنٹے کے اندر اندر ایران سے اپنے پائلٹ باہر نکالے۔

مزید خبریں

Back to top button