وزیر اعلیٰ مریم نواز نےٹرانسپورٹرز سےبوجھ عوام پر نہ ڈالنے کی اپیل کردی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔اس بوجھ کو کم کرنے کیلئے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے
رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے70,000روپے، بڑی گاڑیوں کیلئے80,000روپے اور پبلک سروس بسوں کیلئے100,000روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔
اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں… https://t.co/fuEu9RM5pE
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 3, 2026



