چترال میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

چترال(جانوڈاٹ پی کے)خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے جنالی زیارت کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔