بھارتی مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن فیل، دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)بھارتی نجی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نجی ائیرلائن کے ایک طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن فیل ہونے کے بعد  طیارے نے دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button