ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے 10 روز کے لیے موخر کر دئیے

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکااعلان  کیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فیک نیوز کے برعکس ایران سے بات چیت جاری ہے اور ایرانی توانائی تنصیبات پر حملوں کی ڈیڈلائن 6 اپریل تک بڑھا رہا ہوں۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ وہ یہ اقدام ایرانی حکومت کی درخواست پر کررہے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button