لاہور،ظالم شخص نے بیوی اور 3بیٹیوں کو آگ لگادی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور میں شاہدرہ کے علاقے میں بیوی سمیت3بچیوں کو آگ لگا دی۔ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سٹی بنے کہا کہ آگ سے والدہ سمیت7سالہ ہانیہ3سالہ اقراءاور3ماہ کی نور کے چہرے اور ہاتھ جھلس گئے، تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس پی سٹی بلال احمد نے کہا کہ ایس ایچ او شاہدرہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے شوہر بلال کو گرفتار کر لیا ہے۔



