شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے سپارکو کا بیان سامنے آگیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے جبکہ سپارکو کئی نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔عید کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کے جائزے کے بعد عیدالفطر کےچاند نظر آنے یا نہ آنےکا اعلان کرے گی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جہاں عید جمعہ کو منائی جائے گی تاہم افغانستان میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔



