شالیمارایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکڑاگئی،انجن اوربوگی تباہ

محراب پور(جانوڈاٹ پی کے )محراب پوراسٹیشن پر2 ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں۔

محراب پور اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس ٹکراگئی جس کے نتیجے میں شالیمار ایکسپریس کا انجن اور ملحقہ بوگی تباہ ہوگئی۔

 ریلوے انتظامیہ کے مطابق اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس ٹکرائی۔

مزید خبریں

Back to top button