ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دیدیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا۔
ترجمان شریف فیملی کے مطابق جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ رائیونڈ میں اپنے گھر پرہی ہیں،ان کے ویاناجانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ترجمان شریف فیملی کے مطابق جنید صفدر جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔



