پارلیمنٹ میں قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم حکومت سے ناراض ہو گئی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پارلیمنٹ میں قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم حکومت سے ناراض ہو گئی،حکومتی ارکان طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری اور گل اصغر کی ایم کیو ایم کو منانے کی کوشش جاری ہے ۔

ایم کیوایم کا موقف ہے کہ ہمیں قانون سازی کے حوالے سے اعتماد میں کیوں نہیں لیا جاتا ؟ حکومتی وزراء نے کہا کہ آپ کے تحفظات دور کیے جائیں گے آئندہ شکایت نہیں ہوگی، حکومتی وزراء نے مشکل سے ایم کیو ایم کو اجلاس میں شرکت پر آمادہ کیا تو اجلاس مؤخر ہوگیا۔

مزید خبریں

Back to top button