کل سے پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند،امتحانات معمول کے مطابق ہونگے ،وزیر تعلیم

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)معاشی بحران کے پیش نظر پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے آن لائن موڈ پر منتقل کر دئیے گئے۔

آن لائن منتقلی کا اعلان وزیر تعلیم نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے کیا۔،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے ٹویٹ میں لکھا گریڈ 8 کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،سکول بیسڈ اسسمنٹ کا عمل بھی متاثر نہیں ہوگا،بورڈ امتحانات بھی شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے،تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تاہم کلاسز آن لائن لی جا سکیں گی،تعلیمی ادارے10مارچ سے31مارچ تک بند رکھے جائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button