ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی گیس کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی کی گئی ہے۔

اوگرا نے مارچ کے لیے 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 664 روپے مقرر کردی ہے، نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button