وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خود مظاہرین کے درمیان پہنچ گئے

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خود مظاہرین کے درمیان پہنچ گئے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی مظاہرین کو پرامن رہنے کی اپیل کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مظاہرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب غمزدہ ہیں۔صبر و تحمل کا دامن نہ چھوڑیں۔

مزید خبریں

Back to top button