جب کھیلنا شروع کیا تھا اس وقت مناسب مواقع میسر نہیں تھے، بسمہ معر وف

لاہور (آن لائن)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی تو اس وقت اس کھیل میں خواتین کے لیے مناسب مواقع میسر نہیں تھے تاہم پی سی بی کے اس اقدام سے اب یہ کھیل ہر خواہشمندخاتون کرکٹر کی رسائی میں ہوگا جویقیناً ملک میں خواتین کرکٹ کی ترقی کا سبب بنے گا۔بسمہ معروف نے مزید کہاکہ نو عمرلڑکیاں اس کھیل میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور مناسب کوچنگ، تربیت اور سہولیات سے وہ ملک کے لیے شاندار خدمات حاصل کرسکتی ہیں۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button