یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے73 پیسےفی لیٹر تک مہنگا ہونےکا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تیل6 روپے88 پیسےفی لیٹر مہنگا ہونےکا امکان ہے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button