پاکستان کی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ، افغان فوجیوں نے کئی چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دئیے

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کی دراندازی پر بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد اہم چیک پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان فورسز کو آرٹلری اور کواڈکاپٹر کے ذریعےمؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان کی فیصلہ کن کارروائی کی بعد افغان طالبان نے متعدد بار پوسٹوں پر سفید جھنڈا بھی لہرایا۔

مزید خبریں

Back to top button