پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے12افغان چوکیوں پر قبضہ کر کے پاکستانی پرچم لہرا دیا

راولپندی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کی سکیورٹی فورسزنے افغانیوں کا غرور تباہ کردیا ہے، سکیورٹی فورسز کے تابڑتوڑ حملوں نے طالبان کو چوکیاں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبورکردیا،سکیورٹی فورسزنے افغان چوکی پر قبضہ کرنے کے بعد پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا ہے، چوکی پر قبضے کے بعد ویڈیو جاری

مزید خبریں

Back to top button