پیپلزپارٹی،ن لیگ میں تلخیاں بڑھ گئیں،اتحاد کی بیل’’مَنڈھے چَڑْھ‘‘پائے گی یا نہیں؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان اتحاد میں تلخیاں مزید بڑھ گئیں۔صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف کی ملاقات کے دوران کی تلخی واضح ہوگئی تھی،ملک کے دو بڑوں کی ملاقات کی تلخیاں منظر عام پر آنا شروع ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے حالیہ بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ ملک کی دو بڑی جماعت کے درمیان گڑبڑ چل رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کیساتھ گلے شکوے شروع کردیئے ہیں۔
دونوں جماعت کے اتحاد کی بیل منڈھے چڑھ پائے گی یا نہیں؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




