تھر ریل کنیکٹیویٹی منصوبہ ملکی معیشت اور مقامی ترقی میں انقلاب لائے گا، شرجیل میمن

کراچی(جانوڈاٹ پی کے) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کابینہ کے عوامی فیصلے وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں جیسے اقدامات صوبے میں آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرینگے، تھر ریل کنیکٹیویٹی پروجیکٹ ملکی معیشت اور مقامی باشندوں کیلئے بنیادی تبدیلی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ تھر ریل کنیکٹیویٹی منصوبے سے کوئلے کی نقل و حمل میں بہتری آئے گی، خواتین کے حقوق کا تحفظ ہمیشہ حکومت سندھ کی اولین ترجیح رہی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button