ٹی ٹوئنٹی سپر8،پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ،ایک ایک پوائنٹ مل گیا

پاکستان کا اگلا میچ پالی کیلے میں انگلینڈ کےساتھ ہوگا

کولمبو(جانوڈاٹ پی کے)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے قبل ٹاس کیا گیا جو پاکستان نے جیت لیا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر بارش نہ تھمنے کے باعث میچ نہ ہو سکا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔

پاکستان کا اگلا میچ پالی کیلے میں انگلینڈ کےساتھ ہوگا

مزید خبریں

Back to top button