فہرستوں کی تیاری شروع،عید کےبعد پکڑ دھکڑ،پی ٹی آئی پریشر میں آگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)فہرستوں کی تیاری شروع،عید کےبعد پکڑ دھکڑ شروع ہو جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات کیوجہ سے پارٹی شدید دباؤکا شکارہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی نا صرف اندرونی طور پر دباؤکا شکار ہے بلکہ سوشل میڈیااور حکومت کی طرف سے بھی دباؤکاشکار ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button