ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکارڈ کی گئی،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اسلام آباد،راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

باجوڑ،چترال،لوئیر دیر،ہنگو،کوہاٹ،بونیر،شانگلہ،شمالی وزیر ستان اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

سرگودھا،خیبر،لنڈی کوتل اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

کوہ پیمامرکز کے مطابق پاکستان میں زلزلے کی شدت5.6ریکارڈکی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button