شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم یوسف کی عمران خان کے معالجین سے40منٹ تک بات کرائی گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا عمران خان کے معالجین سے 40منٹ تک بات کرادی گئی۔

ڈاکٹر عاصم یوسف نے اپنے ویڈیو بیان میں ساری صورتحال سے آگاہ کردیا کہتے ہیں ہم معالجین نے بتایا ہے کہ عمران خان کی آنکھ اب پہلے سے بہتر ہے۔

مزید خبریں

Back to top button