برف پگھل گئی،عمران خان کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ بھی بن گیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)برف پگھل گئی،عمران خان کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ بھی بن گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے بھی اس تصدیق کردی ہے۔سینئر اینکر پرسن امدادسومرو نے عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی خبر اپنے وی لاگ میں شیئر کردی تھی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی پر مشتمل میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جا چکا ہے۔




