عمران خان کو ریلیف دینے کیلئے سازگار ماحول بن گیا

 

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹارگٹ’’اچیو‘‘کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کیلئے ہمدردی کا ماحول بنالیا گیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمدردی کاماحول بنانے کے پیچھے تین فریق ہیں،ایک پاکستان کی اسٹبلشمنٹ،حکومت اور خود تحریک انصاف۔ذرائع کے مطابق یہ معاملہ 26جنوری سے شروع  ہوا اور اب انجام کی طرف گامزن ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کیلئے ہمدردی کا ماحول ان کو ریلیف فراہم کرنے کےلئے بنایا گیا ہے۔

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button