پاکستان نے سمندر سےپہلی بار سیٹلائٹ خلا میں چھوڑ دیا

پاکسان نے ای او ٹو کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے سمندر سے کیے گئے لانچ آپریشن میں پہلی بار سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑ دیا۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ وڈیو نے دشمن کی نیندیں حرام کردیں۔پاکسان نے ای او ٹو کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا

🔴 پاکستان نے سمندر سے کیے گئے لانچ آپریشن میں پہلی بار SUPARCO PRSC-EO2 سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑ دیا۔ pic.twitter.com/DqElyiGbvR

مزید خبریں

Back to top button