گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی داتا دربارحاضری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں دربار داتا علی ہجویری پر حاضری دی۔ملک کی ترقی ، خوشحالی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی۔گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا داتا دربار پہنچنے پر ڈی جی اوقاف شاہد کلیانی، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار محمد علی خان اور مینیجر داتا دربار گوہر مصطفی ، محمد سیفی نے استقبال کیا۔گورنر کے پی کے نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

مزید خبریں

Back to top button