صرف نوازشریف،زرداری سے ملاقات،3مہینے میں’کپتان‘باہر،گارنٹی مل گئی،بڑے صحافی نے انکشافات کردیئے
علیمہ خان کے ذریعے پیشکش دی گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صرف نوازشریف اور صدرآصف علی زرداری کیساتھ ملاقات اور عمران خان کی 3مہینے میں باہر آنے کی گارنٹی دیدی گئی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو معروف صحافی مبشرلقمان کی طرف سے یہ پیشکش کی گئی تھی کہ اگرآپ(علیمہ خان)صدر ن لیگ میاں نوازشریف اور صدر آصف علی زرداری کیساتھ ملاقات کرلیں تو میں(مبشرلقمان)گارنٹی دیتا ہوں کہ عمران خان3مہینے میں جیل سے باہر ہوں گے۔مزید جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔




