مریم نوازبسنت کی تیاریاں دیکھنے موچی گیٹ پہنچ گئیں،خواتین اور بچوں نے گھیر لیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر اعلیٰ مریم نوازلبرٹی کے بعدبسنت کی تیاریو ں کا جائزہ لینے اچانک موچی گیٹ پہنچ گئیں۔لاہورئیے خوشیاں منا رہے ہیں،میں ان کو دیکھ کر خوش ہو رہی ہوں،شہری کے سوال پر وزیراعلی مریم نوازشریف کا جواب۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ بہت دیر بعد لاہور میں خوشیاں لوٹ کرواپس آئی ہیں،لاہورئیے بسنت کی اجازت ملنے پر بہت پر جوش ہیں۔شہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہورئیے بہت خوش ہیں اور میاں نوازشریف صاحب کو یاد کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button