سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راب کی کو امید تھی کہ رکی پونٹنگ وائٹ بال ٹیم کے کوچ بن جائیں گے۔دوسری جانب سری لنکا کیسابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے بھی کوچنگ کے امیدواروں سے خود کو الگ کرلیا ہے۔اوٹس گبسن کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کا کوچ بننے کے لئے مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button