وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوالات کرنے والی طالبہ فاطمہ خان سامنے آگئی

پشاور(جانوڈاٹ پی کے)وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوالات کرنے والی طالبہ فاطمہ خان سامنے آگئی۔فاطمہ خان کا کہنا تھاوزیراعلی نے لمبی تقریر کی جو نفرت انگیز اور اشتعال انگیز تھی، میں نے سوال پوچھا کہ باقی صوبوں میں جعلی حکومتیں ہیں اور آپ کے صوبے میں اصلی حکومت ہے لیکن پھر بھی آپ نے ترقی نہیں کی، یہ کیوں؟ وزیراعلی نے میری پوری بات نہیں سنی اور پھر کہا کہ آپ اے این پی یا کسی اور جماعت سے ہے

مزید خبریں

Back to top button