آئی جی پنجاب عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور پنجاب میں بطور آئی جی پنجاب گذشتہ تین سال سے خدمات سرانجام دے رہیں،ڈاکٹر عثمان انور کو وفاقی حکومت میں اہم تعیناتی دی جانے کا امکان ہے،ڈاکٹر عثمان انور کے پاس ایف آئی اے میں کام کرنے کا وسیع تجربہ موجود ہیں۔آئی جی پنجاب کے لیے مضبوط امیدوارایڈیشنل آئی جی عمران محمود،وسیم سیال اور سی سی پی او بلال صدیق کمانہ ہو سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button