عظمیٰ بخاری نے معذرت کرلی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے معذرت کرلی۔پنجاب حکومت کے یوٹیوب چینل پر اپنے بیان میں کہا کہ آج بہت احساس ندامت کا احساس ہو رہا ہے،داتا دربار واقعے پربغیر کسی تمہید کے متاثرہ فیملی سے معافی مانگتی ہوں،متعلقہ اداروں نے جو کیا اس پر احساس ندامت کا شکار ہیں، یہ ایک ایسا حادثہ ہے جو کاش نہ ہوا ہوتا،اس پر کس کی غلطی ہے وہ آپ چیف منسٹر سے سن چکے ہیں،بھکر وزٹ کے دوران سارا وقت وزیراعلی اس واقعے پر تکلیف کاُشکار رہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button